ترقی کن
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - بڑھنے والا، ترقی کرنے والا۔ "یہ تینوں محبت بھرے جوڑے . ترقی کن زمانہ کے ہمت طلب اثر میں تمام و کمال آ گئے ہیں۔" ( ١٩٣٠ء، مس عنبرین، ١٢١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ترقی' کے ساتھ فارسی زبان میں 'کردن' مصدر سے مشتق صیغہ امر 'کن' بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٠ء میں "مس عنبرین" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بڑھنے والا، ترقی کرنے والا۔ "یہ تینوں محبت بھرے جوڑے . ترقی کن زمانہ کے ہمت طلب اثر میں تمام و کمال آ گئے ہیں۔" ( ١٩٣٠ء، مس عنبرین، ١٢١ )